چور جیب

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - اندر کے رخ نامعلوم سلی ہوئی جیب جو اوپر سے دکھائی نہ دے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - اندر کے رخ نامعلوم سلی ہوئی جیب جو اوپر سے دکھائی نہ دے۔